نذر آئمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرایا علما کے گزارے کے لیے ہو؛ وقف کی گئی زمین، خیرات کی گئی زمین، خیرات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرایا علما کے گزارے کے لیے ہو؛ وقف کی گئی زمین، خیرات کی گئی زمین، خیرات۔